1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

زلف سرکارﷺ

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, May 15, 2014.

  1. [​IMG]

    زلف سرکارﷺ سے جب چہرہ نکلتا ہوگا
    پھر بھلا کیسے کوئی چاند کو تکتا ہوگا

    کیسی ہونگی مدینے کی وہ گلیاں یارو
    جن میں محبوبﷺوہ بن ٹھن کے نکلتا ہوگا

    کسی کو معلوم نہیں طیبہ سے جدائی کا اثر
    کہ شمس بھی رات کو روتے ہوۓ ڈھلتا ہوگ

    قابل رشک ہے صدیق وہ آنسو تیرا
    غار میں آپﷺ کے چہرے پہ جو ٹپکا ہوگا

     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep It up
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page