1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عشق رسولصلی اللہ علیہ وسلم

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, May 16, 2014.


  1. [​IMG]

    عشق رسول
    صلی اللہ علیہ وسلم

    میں بکھیر دوں اُسے حرف حرف

    میں سمیٹ لوں اسے لفظ لفظ
    مری روشنائی میں نور دے
    مری فکر کو وہ شعور دے
    کہ لکھوں تو مجھ پہ ہوں منکشف
    مرے صدقِ دل کی عبارتیں
    مرے لفظ لفظ سے ہوں عیاں
    مرے جذبِ دل کی صداقتیں
    میں عقیدتوں کا بیاں لکھوں
    میں محبتوں کی زباں لکھوں
    اُسے وجہ خلق جہاں لکھوں
    اُسے شاہ کون و مکاں لکھوں
    لکھوں ایسے عشق رسول میں
    جیسے خوشبو ہو پھول میں

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Jazak Allah
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    سبحان اللہ​
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page