1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* pakistan Ko chor kar bahr jany waly *

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by Net KiNG, May 21, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    پاکستان کو تمہاری قبروں اور تابوتوں کی ضرورت نہیں- پاکستان کو تمہاری جوانی اور وہ گرم خون چاہیے جو تمہاری رگوں میں خواب اور آئیڈلزم بن کر دوڑتا ہے- اگر پاکستان کو اپنی جوانی نہیں دے سکتے تو اپنا بڑھاپا بھی مت دو - جس ملک میں تم جینا نہیں چاہتے وہاں مرنا کیوں چاہتے ہو؟ باہر کی مٹی کی ٹھنڈک مرنے کے بعد برداشت نہیں ہو گی تب اپنی مٹی کی گرمی چاہیے- نہیں آپ وہیں رہیں جہاں آپ رہ رہیں ہیں - ہر شخص کے مقدّر میں با وطن ہونا نہیں لکھا ہوتا
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"]

    عمدہ شئرنگ کی ہے جناب
    [/font]
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    very nice
    keep it up
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [font="al_qalam tehreeri"]

    عمدہ شئرنگ کی ہے جناب
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...
آپ سب کے پسند کرنےکا شکریہ
[/font]
 

Share This Page