1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کیوں یہ توڑ پھوڑ کیوں یہ احتجاج

Discussion in 'News & Views' started by Net KiNG, May 21, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم۔۔
    وط عزیز نازک مرحلے سے گزر رہا ہے۔۔اس کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔۔کچھ لوگ بگاڑ رہیں ہیں ۔۔تو کچھ اس کی فلاح میں دن رات لگے رہتے ہیں۔۔وطن عزیز کو جب بھی کسی مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو حکمران اس کو اتنا طول دے دیتے ہیں کہ عوام کے صبر کا پیمانی لبریز ہو جاتا ہے۔۔بات ہڑتالوں،احتجاجوں تک جا پہنچتی ہے۔۔تو عوام اپنے ہی ملک کا نقصان کرتی رہتی ہے۔۔دوسرے لوگ محض ہمارا تماشا دیکھتے رہتے ہیں۔
    جیسے لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ پورے ملک میں ہے۔۔پھر لوگ خود گرڈ اسٹیشن کو توڑ رہیں ہیں۔اور پوچھتے ہیں بجلی کب آئے گی۔۔کیا ایسے پاکستان کا خواب اقبال نے دیکھا تھا۔۔کیا قائداعظم پاکستان کو ایسا بنانا چاہتے تھے۔۔ہمارے غدار لیڈروں نے ہمارے مشرقی بازو کوہم سے الگ کر دیا۔۔اور ہم نے کیا کیا کہ ان کو تخت و تاج دے دیا۔۔ان کی بیٹی کے مرنے پر ملک میں ہڑتالیں کر کے ملک کو پچاس سال پیچھے دھکیل دیا۔۔پھر اقتدار ہم نے انھیں کے ہاتھوں میں دے دیا۔۔ملک میں ہزاروں لوگ مر رہے ہیں۔۔کیا ان کی کوئی ہڑتا ل ہوتی ہے۔۔کیا کوئی عدالتی کمیشن قائم ہوتا ہے۔۔نہیں نہیں۔۔تو پھر حامد میر کون ہوتا ہے۔۔؟؟؟
    حکمران ہماری خدمت کے لیے آتے ہیں۔۔مگر اقتدار میں آنے کے بعد ہم ہر حکمرانی کرتے ہیں۔۔آج ملک میں انصاف نہیں رہا۔۔
    ملک کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔؟؟

    رائٹر اور طالب دعا۔۔
    نیٹ کنگ
     
  2. Sam Baba

    Sam Baba Newbi

    نائیس شئیرنگ
     
  3. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"]

    عمدہ شئرنگ ہے جناب
    [/font]
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    نائیس شئیرنگ
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [font="al_qalam tehreeri"]

    عمدہ شئرنگ ہے جناب
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...
آپ سب کے پسند کرنے کا شکریہ۔۔
جزاک اللہ خیرا
[/font]
 
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    very nice
    keep it up
    Click to expand...
    پسند کرنےکا شکریہ
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    ہم سب باتیں بنانے کے ماہر ہیں کچھ کرکے دیکھائیں تو بات ہے، لیڈر جو کررہے ہیں ان کو موقع تو دینا چاہیے لیکن نئے لیڈروں کو جن کو آزماچکے ہیں ان کو دوبارہ آزمانا کیا معنی رکھتا ہے۔
     
  • Share This Page