1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ملک میں اندونی سازشیں اور جیو نیوز کی بندش

Discussion in 'News & Views' started by Net KiNG, May 21, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم۔۔
    حال ہی میں ملک کی نامور ایجنسی پر کیچڑ اچھالنے کے بعد جیواور جنگ نے معافی مانگ لی۔اب عوام اور اداروں کو چاہیے کہ اس معافی کو قبول کر لیں۔۔عمران خان صاحب کو شاید انتخابات میں ہار کا غم لگ گیاہے جو بدلے جیو اور جنگ نیوز سے لے رہیں ہیں۔۔جیو نیوز نے پاک فوج کی توہین کی تو ملک کے سربراہ کو فوج کے حق میں بیان دینا چاہیے تھا۔۔جوکہ ابھی نہیں دیا گیا۔۔
    ان سب واقعات کے بعد ملک میں اندرونی سازشیں شروع ہورہی ہیں۔۔
    ہمیں چاہیے کہ ملک میں جمہوریت قائم رہیں دیں۔۔اور آمریت کو جنم نہ دیں۔۔عمران خان کو اب پانچ سال انتظار کرنا چاہیے۔۔اور جیو اور جنگ کے خلاف بیانات کو بند کرنا ہو گا۔۔
    اور جیو کو عمران خان کی تذلیل بند کرنا ہو گی۔وہ قومی لیڈر ہیں۔۔
    اگر ہم ہونہی لڑتے رہے ۔۔تو کیا ہم مسائل کے دلدل سے نکل پائیں گے۔۔

    والسلام ۔۔
    رائٹر اور طالب دعا
    کنگ
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    very nice
    keep it up
    Click to expand...
    پسند کرنےکاشکریہ
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    کیا بات ہے جناب
     
  • Share This Page