1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

مسجد شب بھر

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by PRINCE SHAAN, May 23, 2014.

  1. [​IMG]

    یہ لاہور کی وہ مسجد ہے جو مسلمانوں نے ایک رات میں تیار کی تھی ، ہندو کہتے تھے یہاں مندر بنے گا اور مسلمان کہتے تھے کہ یہاں مسجد کی جگہ ہے ، یہ کیس عدالت میں گیا ، اور اس کیس کی پیروی مسلمانوں کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کر رہے تھے ،فیصلہ یو ں ہوا کہ اگر صبح فجر کی اذان تک مسلمانوں نے یہ مسجد تعمیر کر لی تو ٹھیک ہے نہیں تو ہندو یہاں مندر بنائیں
    کہتے ہیں مسلمانوں کا جزبہ دیکھنے والا تھا ، یہ مسجد لاہور کے شاہ عالم چوک میں واقعہ ہے ، یہاں جوق در جوق مسلماں مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے کے لیے آئے ، اور الحمد اللہ فجر کی اذانوں سے پہلے ہی مسلمانوں نے مسجد تعمیر کر لی یہ تھا پاکستان بنتے وقت مسلمانوں کا جذبہ ایمانی
    یا اللہ آج کے مسلمانوں کو پھر سے ایسا جذبہ ایمانی عطاء فرماء یا اللہ ہم سب میں آپس میں اتحاد پیدا فرماء آمین
    اسی کے بارے میں تو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں

    مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
    من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی نہ بن سکا

     
  2. *MS*

    *MS* Well Wishir

    بہت اچھا اشتراک
    مزہ آگیا
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ماشاءاللہ ۔۔کیا بات ہے۔۔۔
    مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
    من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی نہ بن سکا
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Subhan Allah
     
  5. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     

Share This Page