1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Download and install softwares in one click


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Websites Reviews' started by PakArt, May 23, 2014.

Websites Reviews"/>May 23, 2014"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    جو احباب اپنا کمپیوٹر کسی وجہ سے ری بُوٹ کرتے ہیں اور پھر سبھی ریکور کچھ دوبارہ سے ڈانلوڈکرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے-ایسے میں نِنیائٹ سوفٹ ویر بہت کارآمد ہے۔جو بھی آپکو اپنے کمپیوٹر پر پھر سے ڈاونلوڈ کرنا ہو اسے قطعی سرچ کرنے کی ضرورت نہی ہے۔اس سائٹ پر تیار کردہ فہرست سے جو بھی ڈوانلوڈ کرنا ہو اسے کلک کردیں اور آپ دیکھیں گے کہ آپ کئی گھنٹوں کو بچا پایئں گے-اور کوئی فالتو سکین فالتو سوفٹ ویر یا کُکی اور کیچز آپکے کمپیوٹر کی سپیس نہی لیں گے۔اللہ حافظ​
    [​IMG]

    یہ سب کچھ آپ اس سوفٹ ویر سے کہیں اور گئے بغیر ایک ہی جگہ سے ری بُوٹ کے بعد یا ویسے جو آپ کو چاہئے ڈانلوڈ کر سکیں گے۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  2. Jal Pari
    Online

    Jal Pari Guest

    وعلیکم السلام
    عمدہ شئیرنگ
    :a030:
    جزاک اللہ
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام۔۔
    بہت ہی خوبصورت شئیرنگ ہے ۔۔۔
     
  5. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔ شکریہ
     
  6. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

  7. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page