1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

میگزین ٹیم کے مرتب کے تشکیل دینے پر مشورہ

Discussion in 'ITUstad Monthly Magazines' started by PakArt, May 24, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔متحرم اراکین کونسے ممبر کو میگزین ٹیم میں شامل کیا جانا چا ہئے اور کون ممبر ٹیم میں شامل ہوکر کیا فرض انجام دے سکتا ہے۔اپنے اپنے تاثرات و تبصرات شامل کیجئے تاکہ باقاعدہ ایڈمن صاحبان فیصلہ کر سکیں کہ کس کو میگزین ٹیم ممبر کا رینک دیا جاسکے
     
    Last edited: Jun 28, 2017
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    میرے خیال میں میگزین ٹیم میں یہ ممبرز ہونے چاہیئں۔۔
    ،علی،پاک آرٹ،فہیم اور بھی ایک دو ممبرز کو شامل کر لیں۔۔،
     
    Last edited by a moderator: Jun 28, 2017
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم اسلام
    مجھے بھی شامل کرلیں میں میگزین ٹیم کی ذمہ داریاں نبھائوں گا​
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم اسلام
    مجھے بھی شامل کرلیں میں میگزین ٹیم کی ذمہ داریاں نبھائوں گا
    Click to expand...
    شکریہ۔کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں ہر مہینے میگزین اناونسمنٹ کیا کریں اور میگزین ایک آئی ٹی استاد پر نظر رکھیں اور اگر کوئی ایرر ہو تو جو ٹیم کو مطلع کیا کریں اگر کچھ رولز کے خلاف ہور ہا ہو-یعنی آپ فورم کے پولیس آفیسر اور نگران ہونگے ۔کیا خیال ہے اور ویسے سبھی آپکے کام کو دیکھتے ہی ہیں انکی جو رائے ہو گی ایڈمن کو بتا دیں گے اور کوئی کسی پر پرسنل ریمارک دینے سے اجتناب کرے۔شکریہ
     
    Last edited: Jul 10, 2017
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    شکریہ۔کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں ہر مہینے میگزین اناونسمنٹ کیا کریں اور میگزین ایک آئی ٹی استاد پر نظر رکھیں اور اگر کوئی ایرر ہو تو جو ٹیم کو مطلع کیا کریں اگر کچھ رولز کے خلاف ہور ہا ہو-یعنی آپ فورم کے پولیس آفیسر اور نگران ہونگے ۔کیا خیال ہے اور ویسے سبھی آپکے کام کو دیکھتے ہی ہیں انکی جو رائے ہو گی ایڈمن کو بتا دیں گے اور کوئی کسی پر پرسنل ریمارک دینے سے اجتناب کرے۔شکریہ
    Click to expand...

    ٹھیک ہے انکل میں کوشش کروں گا
    انشااللہ
     
    Last edited by a moderator: Jun 28, 2017
  • Mujhe chor kar koi kisi se kum nahi baat hai khaloos ke saath apne farayez ko anjaam deneki.
     
  • Ali

    Ali ITU Lover

    بھائی

    ایکٹووو ممبر ہونے چاہیے

    پوسٹ کے حساب سے نہیں

    میرے اندازے کے مطابق
    جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے
     
    PakArt likes this.
  • IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    Main active nahi hoon kum aana hota hai is liye mazrat.
     
    PakArt likes this.
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page