1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

3G Packages ka Elaan kar Diya Geya hy

Discussion in 'Mobile Networks' started by Silentking, May 26, 2014.

  1. Silentking

    Silentking Guest

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی میں کامیاب کمپنیوں کو لائسنس جاری ہونے کے بعد مفت تھری جی سروس کی سہولت ختم ہونے کے بعد کمپنیوں کی جانب سے پیکیجز کا اعلان کیا جارہا ہے۔ ابتدائی طور پر یوفون نے تھری جی سروس کے پیکیجز باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیئے ہیں جو فوری طور پر نافذالعمل ہیں اور صارفین کو تھری جی استعمال کرنے کیلئے اب ان پیکیجز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔ کمپنی نے یہ پیکیجز پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ کنکشن استعمال کرنے والے صارفین کیلئے متعارف کرائے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے پیکیجز مختلف سپیڈز کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیئے گئے ہیں تاہم تمام پیکیجز کیلئے ڈیٹا کی حد مقرر کی گئی ہے اور کوئی بھی پیکیج ان لمیٹڈ ڈیٹا کے ساتھ نہیں ہے تاہم مستقبل میں اس قسم کا پیکیج متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ قارئین کی سہولت کیلئے کمپنی کے تمام پیکیجز کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

    [​IMG]
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم اسلام
    بہت اچھی انفو دی ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page