1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کر گئی گھر میرا خالی

Discussion in 'Funny Poetry' started by PRINCE SHAAN, May 27, 2014.


  1. [​IMG]

    کر گئی گھر میرا خالی


    کر گئی گھر میرا خالی میرے سو جانے کے بعد
    مجھ کو دھڑکا تھا کہ کچھ ہوگا تیرے آنے کے بعد
    میں نے دونوں بار تھانے میں لکھائی تھی رپٹ
    ایک تیرے آنے سے پہلے ایک تیرے جانے کے بعد

    چھ مہینے میں ہی یہ حال کیا بیوی نے
    سال بھر بعد تو شائد کبھی خوابوں میں ملیں
    اسطرح رکھتی ہے وہ ہم کو دبا کر گھر میں
    جسطرح سوکھے ہوے پھول کتابوں میں ملیں

    اور رہا کرتا یہ کھٹکا جانے کیا انجا م ہوجائے
    خبر یہ عام ہوجائے تو پھر کہرام ہوجائے
    محبت ہوگئی ہے ڈاکو سلطانہ کی بیٹی سے
    نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے

    حالانکہ تو جوان ہے خوبصورت ہے آج بھی
    پھر بھی ہے مجھے کتنا تجھ پر اعتبار دیکھ
    کھدوا رہا ہوں قبر ابھی سے تیرے لئے
    تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ

    اور بسوں میں بکتی ہوئی شے خرید مت لینا
    کہیں یہ سوچتے رہ جاؤ زندگی نہ رہی
    بس ایک بار ان آنکھوں میں سرمہ ڈالا تھا
    پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

     
  2. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"]

    زبردست اچھی شئرنگ کی ہے
    [/font]
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. نمرہ

    نمرہ Management

    very nice sharing
     
  5. very nicee
     

Share This Page