1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف

Discussion in 'News & Views' started by PRINCE SHAAN, May 28, 2014.

  1. بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد مذمت جمع

    19:32 مئی 28, 2014

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    اسٹاف رپورٹ
    لاہور : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرادی گئی ہے۔
    اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں نومنتخب بھارتی وزیراعظم کی طرف سے پاکستان پر دہشت گردی کے الزام کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
    قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کی نئی حکومت بلوچستان میں دہشت گردوں کی مالی و تکنیکی امداد بند کرے، کشمیر اور پاکستان کے پانی پر اپنا ناجائز قبضہ ختم کرے۔
    قرار داد میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان کی طرف سے امن اور خیرسگالی کے جذبات کو کمزوری سمجھنے کی بجائے نیک نیتی سے مذاکرات کرے۔ سماء
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    جب تک مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کیا جاتا اس وقت تک کسی قسم کے تجارتی اور دوستانہ تعلقات مناسب نہیں۔۔
     
  5. Rahi

    Rahi Legend

    بہت عمدہ اور معلوماتی شئیرنگ ہے، شکریہ
     

Share This Page