1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Increase your pc security


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Websites Reviews' started by PakArt, May 29, 2014.

Websites Reviews"/>May 29, 2014"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98


    جب آپ اپنے سسٹم کو لاک کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ’’لاک اسکرین پرو‘‘ کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر کی سیکیورٹی بڑھا سکتے ہیں۔ یہ ونڈوز کے پاس ورڈ لاک سے بڑھ کر فیچرز فراہم کرتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے آپ پاس ورڈ اور یو ایس بی فلیش ڈرائیو کی مدد سے سسٹم کو اَن لاک کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کا خاص فیچر یہ ہے کہ جب بھی کوئی آپ کے سسٹم کو لاگ اِن کرنے کے لیے غلط پاس ورڈ ڈالے گا یہ ویب کیم کی ذریعے اس کی تصویر بنا لے گا۔ اس طرح آپ باآسانی جان سکتے ہیں کہ کس نے آپ کے سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کی ہے۔
    اس کے علاوہ اس کی مدد سے آپ لاک اسکرین کو مکمل تبدیل کر سکتے ہیں۔ بیک گراؤنڈ میں تصویر لگا سکتے ہیں، گھڑی اور بیٹری کا اسٹیٹس بھی شو کر سکتے ہیں۔ اگر آپ سسٹم پر کام نہ کر رہے ہوں تو یہ سافٹ ویئر لیپ ٹاپ کی روشنی کو کم کر کے بیٹری کو بچاتا ہے اس کے علاوہ سسٹم لاک ہونے کی صورت میں تمام کھلی ونڈوز کو منی مائز بھی کر دیتا ہے​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ڈاؤن لوڈ لنک​
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Thanks For Very Nice Sharing
    [​IMG]
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  5. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Asalam O Walikum
    Mein App Ki Achi Sharing Mein Heran Hon Kaisay Kaisay Software A Gahay Hain ...Aur App Nay Cheez Is Software Kay Baray Mein Bathai Ab Log Karnay Kay Liye Laptop Ki B Itni Sakat Security Aur Bhut Khch Wah Ji App Nay Kamal Ka Software Share Kar Dia Aj ....(;) Kia App Ko B Lock Kia Ja Sakta Hai :pagal:
     
  6. IQBAL
    Offline

    IQBAL Regular Member
    • 36/49

    Nice Sharing....Thanks
     
  7. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page