1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کیا یہ سافٹ ویئر اَن انسٹال کر دینا چاہیے؟

Discussion in 'Computer Softwares' started by PakArt, May 29, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    [​IMG]

    ہم اپنے پی سی پر آئے دن سافٹ انسٹال کرتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات تو غیر ضروری چھوٹے موٹے سافٹ ویئر اور ٹول بارز کسی اور سافٹ ویئر کے ساتھ ہی انسٹال ہو جاتی ہیں اور ہمیں پتا ہی نہیں چلتا۔ یہ فالتو ٹول بارز آپ کی سیکیورٹی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ یہ ٹول بارز آپ کی ویب براؤزنگ کو نوٹ کر کے آپ کی پسند کے مطابق اشتہارات دکھاتی ہیں۔ اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی کارکردگی کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو یقیناً اسے ہر طرح کے غیر ضروری سافٹ ویئر سے پاک رکھنا ہو گا۔ اس کام کے لیے ایک انتہائی مفید اور مفت سافٹ ویئر ‘Should I Remove It’ کے نام سے موجود ہے۔ اس سافٹ ویئر کی ویب سائٹ پر آپ کئی سافٹ ویئر اور ٹول بارز کے کام کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ باقاعدہ تفصیل دیکھ سکتے ہیں کہ کتنے فیصد لوگ کن سافٹ ویئر کو اَن انسٹال کر دیتے ہیں۔​
    [​IMG]



    ہمیں یقین کے یہاں موجود غیر ضروری سافٹ ویئر کی لسٹ میں شامل کوئی نہ کوئی سافٹ ویئر ضرور آپ کے سسٹم میں بھی انسٹال ہو گا۔ اپنے سسٹم میں ایسے سافٹ ویئر کی نشاندہی کے لیے یہ مفت دستیاب بہترین ٹول آزمائیں۔ کیونکہ ماہرین کا اس کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ ایسا ٹول ہے جو ہر کسی کے پاس موجود ہونا چاہیے۔
    فائل سائز: لگ بھگ دو ایم بی
    مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
    دستیابی: بالکل مفت

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم۔۔
    بہت عمدہ ۔۔۔
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم۔۔
    بہت عمدہ ۔۔۔
     
  5. Thanks For Very Nice Sharing
    [​IMG]
     
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

  7. Ali

    Ali supper Hero

    کمال کر دتا نے سو نہیوں
    بہت ودیا چیز شیئر کیتی نے
    سدا خوش رہو

     
  8. Ali

    Ali supper Hero

    بہت اعلی جناب
    کیا بات ہے آپکی
     
  9. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Very Nice
    Good Sharing
    [/FONT]
     
  10. Rahi

    Rahi Legend

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔ شکریہ
     

Share This Page