1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* New Nokia Lumia 630 * Double Sim * Window Phone

Discussion in 'Mobile Phone Reviews and Prices' started by Net KiNG, May 30, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔
    نوکیا نے اس سال اپریل کے مہینے میں ونڈوز فون 8.1 سے مزین پہلا ڈول سم سمارٹ فون لومیا 630 متعارف کروایا تھا۔ آج یہ فون پاکستان بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔
    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    کٹھے میٹھے رنگوں میں دستیاب یہ لومیا فون پہلے متعارف کروائے گئے فونز سے کچھ زیادہ مختلف تو نہیں ہے، ہاں آپ اس میں بیک وقت دو سمز استعمال کرسکتے ہیں۔

    لومیا 630 میں 4.5 انچ لمبی کلیر بلیک آئی پی ایس سکرین نصب کی گئی ہے اور اس پر گوریلا گلاس کی حفاظتی تہہ بھی موجود ہے۔ فون میں سنیپ ڈریگن 400 کواڈ کور پراسیسر لگا ہے جسکی سپیڈ 1.3 گیگا ہرٹز ہے۔ تاہم اسکی ریم انتہائی کم یعنی صرف 512 میگا بائیٹ ہے۔ فون کی سٹوریج 8 گیگا بائیٹ ہے جبکہ آپ اس میں 128 گیگا بائیٹ تک کا میموری کارڈ بھی ڈال سکتے ہیں۔

    کیمرہ کے حوالے سے بھی یہ فون کچھ خاص نہیں، پشت پر محض 5 میگا پکزل آٹو فوکس کیمرہ نصب ہے جسکے ساتھ فلیش لائیٹ بھی نہیں۔ ظلم تو یہ ہے کہ ا س تھری جی فون میں سامنے کی جانب کیمرہ ہی نہیں لگایا گیا۔ یعنی نہ تو آپ اس سے خوبصورت Selfies لے سکتے ہیں اور نہ ہی ویڈیو کال کا مزہ لوٹ سکتے ہیں۔

    انہی ملے جلے فیچرز سے مزین اس فون کی قیمت 17000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ جو ایک لحاظ سے تو مناسب ہے، تاہم اسی قیمت میں نوکیا ایکس ایل بھی دستیاب ہے جو اس فون سے کافی درجے بہترہے۔ آپ کیا کہتے ہیں جی؟​
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ختم شد ۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    wah kya baat hai
    zabardast
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    wah kya baat hai
    zabardast
    Click to expand...
    پسند کرنے کا شکریہ عمر بھائی
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت خوب عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  • Share This Page