1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

* After August , You need Finger Print To Buy A sim *


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by Net KiNG, May 30, 2014.

IT News"/>May 30, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم۔۔۔
    نئی موبائل فون سموں کے اجراء کے حوالے سے ٹیلی کام کمپنیوں اور نادرا کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی رو سے اس سال اگست کے مہینے سے پورے ملک میں نیا نظام لاگو کر دیا جائے گا اور بائیومیٹرک (انگلیوں کے نشانات) کی تصدیق کے بغیر نئی سم جاری نہیں کی جائے گی۔ اس موقع پر نادرا اور موبائل کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان بھی موجود تھے۔
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    اس نئے نظام کے تحت صارفین کو نئی سم جاری کرنے کے لیے انگلیوں کے نشانات لیے جائیں گے اور انہیں نادرا کے ڈیٹا بیس میں موجود نشانات سے ملایا جائے گا۔ اس طرح نقلی شناختی کارڈ یا کسی کے شناختی کارڈ پر سم نکلوانا ناممکن ہوجائے گا۔ نیا نظام لاگو ہونے کے789 کا سسٹم بند کردیا جائے گا اور صارف کی سم فوری طور پر ایکٹیو کر دی جائے گی۔

    اس مقصد کےلیے ٹیلی کام کمپنیاں پہلے سے ہی اپنی فرنچائز اور سروس سنٹرز پر نیا سامان لگا رہی ہیں، فی صارف انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کے لیے نادرا ان سے دس روپے چارج کرے گی اور 15 سیکنڈ کے اندر سسٹم نشانات کی تصدیق کردے گا۔

    وزیر داخلہ نے نادرا اور ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پہلے سے جاری شدہ سموں کی تصدیق کے کام کو بھی جلد از جلد مکمل کریں تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئے دہشت گردی کی کاروائیوں کا سراغ لگانے میں مدد ملے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کام بھی آسانی ہوگی۔
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    ختم شد ۔۔۔۔۔۔​
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    wah kya baat hai
    zabardast
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  6. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  7. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ اور معلوماتی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  8. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  9. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page